پاکستان
فلسطینی صدر محمود عباس3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
شیعیت نیوز: فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر ان کے ہم منصب صدر ممنون حسین نے ان کا استقبال کیا ۔محمود عباس صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔فلسطینی صدر محمود عباس یکم فروری تک پاکستان میں قیام کریں گےفلسطینی صدر اور نواز شریف اسلام آبادمیں فلسطین کے نئے سفار تخا نے کاافتتاح کرینگے ۔فلسطینی صدر کا پاکستان کا یہ تیسرا دورہ ہے