پاکستان

ملتان: دو دن سے لاپتہ شیعہ بینکر سید عدنان ترمذی کی لاش خانیوال سے برآمد

شیعیت نیوز: ملتان سے دوروز قبل اغوا کیئے جانے والے سید عدنان ترمذی کی لاش خانیوال سے برآمد ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق بینکنگ سے شعبہ سے تعلق رکھنے والے سید عدنان ترمذی کو دو روز قبل کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں  نے اغوا کیا تھا ۔

ذرائع کے مطابق عدنان ترمذی کو کالعدم تکفیری دہشتگرد جماعت کی جانب سے کئی عرصہ سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی تھیں، انہی دہشتگردوں  نے دو روز قبل عدنان ترمذی کو اغوا کرکے قتل کردیا اور انکی لاش خانیوال میں راون پولیس اسٹیشن کے قریب لاش پھنک دی۔

دھیان رہے کہ عدنان ترمذی کے خاندان کے دو افراد کو پہلے ہی کالعدم جماعت کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button