فلسطینی نئے فوجی دستے غزہ کے ساحلی علاقے میں فوجی مشق کر رہے ہیں

28 جنوری, 2017 00:00

فلسطین کی وزارت داخلہ سے وابستہ نئے فوجی دستے غزہ کے ساحلی علاقے میں فوجی مشق کر رہے ہیں۔فی الحال غزہ کو تین ہزار فوجی جوانوں کی ضرورت ہے جس کے پیش نظر فی الحال ۵۰۰ فوجیوں کو بھرتی کیا گیا ہے۔

12:32 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔