کراچی: داعش کی پاکستانی شاخ کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے قاری قرآن شہید
شیعیت نیوز: سعودی نواز عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا پاکستان چیپٹر کالعدم سپاہ صحابہ ( اھلسنت و الجماعت ) احمد لدھیانوی گروپ کے دہشت گردوں نے گلستان جوھر کراچی میں بن ھاشم جنرل اسٹور کہ قریب ایک اور محب وطن پاکستانی شیعہ نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیاہے۔
اطلاعات کے مطابق ۳۵ سالہ عالم دین محمد کاظم ولد غلام عباس کو تکفیری دہشت گردوں نے ۳ گولیاں مار کر شہید کیا ۔ شہید محمد کاظم بھی ان لاکھوں پاکستانیوں میں سے ہے جو سعودی عرب کہ پالتو دہشتگردوں کہ ہاتھوں بے جرم و خطا شہید کردئے گئے ۔
شیعیت نیوز کے ذرائع کے مطابق شہید اے بی سینیا لائن کے رہائشی ہیں، وہ بچوں کو قرآن پڑھاتے تھے اور قرآن پڑھا کر واپس گھر آرہے تھے کے سفاک دہشتگردوں کے ٹارگٹ کیا ۔
کراچی میں تعینات رینجرز اور پولیس کہ جوان کب ان مظلوموں کہ قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔ کب تک اس پاک وطن کہ بیٹے ان وہابی دہشت گردوں کی گولیوں کا اسی طرح نشانہ بنتے رھیں گے ۔
واضح رھے کہ گذشتہ دو دنوں کہ دوران کراچی میں کالعدم دہشت گرد سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے سید ذوالفقار عابدی اور کاظم شہید ھوگئے تھے۔