پاکستان

مدت ختم ہوتے ہی فوجی عدالتوں نے کام بند کردیا،پاک فوج

شیعیت نیوز: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں نے مدت پوری ہونے پر کام بند کردیا ہے، فوجی عدالتیں آئین میں ترمیم کے ذریعے قائم کی گئی تھیں، فوجی عدالتوں کے مقدمات نمٹانے سے دہشت گرد کارروائیوں میں کمی آئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں کو دہشت گردی کے 274 کیس بھجوائے گئے، فوجی عدالتوں نے 161 مجرموں کو موت کی سزا سنائی، ان میں سے 12 مجرموں کو پھانسی دی جا چکی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button