لبنان

سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج بروز جمعہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے عوام سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق طلباء کے ساتھ ان کے خطاب کو براہ راست ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں دو اہم داخلی اور خارجی واقعات کی طرف اشارہ کریں گے ان واقعات میں لبنان میں حکومت کی تشکیل اور شام کے شہر حلب کی ازآدی شامل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button