پاکستان

ماہ نومبر: ملک بھر میں تکفیری دہشتگردی کے نتیجےمیں 8 مومنین شہید ہوئے،شیعہ کلنگ رپورٹ

شیعیت نیوز: سال ۲۰۱۶ کا ماہ نومبر بھی شیعہ مسلمانوں پر قہر بن کر ٹوٹا، اس ماہ میں اسٹیٹ کی سرپرستی میں کالعدم دہشتگرد تنظیموں  کے  بے لگام دہشتگردوں  نے ملک بھر کے مختلف حصوں 8 شیعہ مسلمانوں کو تعصب کی ایما پر موت کے گھاٹ اتار دیا، اس معنظم نسل کشی پر نا تو کسی سیاسی و مذہبی جماعت نے آواز بلند کی اور نا ہی اس پر کسی  نے افسوس و تعزیت کا اظہار کیا سوائے ایم کیو ایم کی رکن پارلیمنٹ سمن جعفری کے جنہوں نے گذشتہ دنوں پارلیمنٹ میں شیعہ نسل کشی کے مسئلے کو اجاگر کیا۔

شیعیت نیوزکی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر قتل ٹارگیٹ کلنگ  کے ذریعہ کیئے گئے ، اس حوالے سے کراچی شیعہ نسل کشی میں ریڈ الرٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماہ محرم کے آغاز سے ابتک۴ حملوں سمیت ٹارگیٹ کلنگ میں 17 شیعہ شہید ہوئے، شیعیت نیوز رپورٹ

ملک بھر کے مختلف شہروں میں شیعہ نسل کشی کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی رپورٹ حسب ذیل ہے۔

Shia_killing__Shia_Genocide_.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button