پاکستان
بھٹو کالونی: مولانا محمد علی کو پولیس نے لاوڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا
شیعیت نیوز: کراچی کے علاقے منگھوپیر بھٹو کالونی میں قائم مسجد کے پیش امام مولانا محمد علی کو نماز جمعہ کے بعد لاوٗڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب نیشنل ایکشن پلان جو کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے بنایا گیا تھا اس کے باوجود کالعدم جماعتیں تکفیری گروہ کھلے عام دندناتے گھوم رہے ہیں۔