پاکستان

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ملت جعفریہ سراپا احتجاج

شیعیت نیوز: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے ایک متنازعہ بیان پر ملت جعفریہ پاکستان میں شدید اشتعال پایا جارہا ہے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مولا بخش چانڈیو کے اس بیان کو لے کر شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے اپنی برفینگ کے دوران شیعہ مسلمانوں پر الزام لگایا تھا کہ وہ دہشتگردی میں ملوث ہیں، انہوں نے کہا کہ اہل تشیع گروپ فرقہ واریت کا ذمہ دار ہے۔

اس غیر ذمہ داران بیان پر مولا بخش چانڈیو کو فور ی وضاحت کرنی چاہئے تاکہ ملت جعفریہ کی بے چینی ختم ہوسکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button