پاکستان

ملیر : مظاہرین پر پولیس کی بلااشتعال فائرنگ،خواتین بچے محصور ہوگئے

شیعیت نیوز: شیعہ علماء اور نوجوانوںکی بلاجواز گرفتاری کے خلاف ملیر پندرہ پر جاری احتجاجی دھرنے پر پولیس نے بلا اشتعال فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے خواتین و بچے محصور ہوکر رہ گئے ہیں، گھروں میں آنسو شیلنگ کی وجہ سے بچے اور بزرگوں کی طبعیت بگڑ گئی ہے، اطلاعات کے مطابق پرامن احتجاج میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے جن پر پولیس نے بلااشتعال فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ کی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button