پاکستان
رضویہ امام بارگاہ میں مقدسات کی توہین پر رینجرز نے تردیدی بیان جاری کردیا
شیعیت نیوز: رضویہ امام بارگاہ میں سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی اُن تصاویر کی تردید کردی ہے جس میں مقدسات کی بے حرمتی دیکھائی جارہی تھی، اطلاعات کے مطابق رینجرز کی جانب سے جاری پریس ریلز میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران کسی بھی قسم کی توہین نہیں گئی جبکہ سوشل میڈیا پر جاری تصاویر جھوٹی ہیں، رینجرز نے کچھ تصاویر بھی جاری کی ہیں جس میں پولیس اور سیکورٹی اہلکار جوتے اتار کر مسجد و امام بارگاہ میں داخل ہوئے ۔