پاکستان
علامہ ناظر تقوی کی ایف سی ایریا بم دھماکہ کی مذمت، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی نے لیاقت آباد میں در عباس امام بارگاہ پر دستی بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات سے عزاداروں کے حوصلے کم نہیں ہونگے جبکہ سیکریٹری سیاسیات یعقوب شہباز نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے جان و مال کاتحفظ کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، ڈی جی رینجرز سندھ کراچی سمیت سندھ بھر میں نام نہاد مذہبی دہشت گردوں کے خلاف فوری آپریشن شروع کریں۔