پاکستان

شہید خرم زکی کے وارثوں کا شہید کے خون پر سیاست کرنے والوں سے سوال!!

شیعیت نیوز: تکفیریت اور دہشتگردوں کے خلاف برسرپیکار شہید خرم زکی کے خون پر سیاست کرنے والوں کے چہروں کو بے نقاب کرتے ہوئے شہید کے بیٹے نے سوال کیا کہ میر ے والد کے قتل کا کیس بند ہوگیا ہے، سب اپنی زندگی میں خوش رہیں۔

واضح رہے کہ شہید کی شہادت پر چند سول سوسائٹی ارکان نے اپنی سیاست چمکائی اور بعد میں انکے کیس کی پیروی تک نا کی جاسکی اور بالاآخر بقول بیٹا یہ کیس بند ہوگیا ہے، شہید کے بیٹے کا بے بسی پر مبنی یہ ٹوئیٹ شہید کا نام استمال کرکے فوائد حاصل کرنے والوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

a2c4cf65-0d70-4b87-9d84-1f3e6d8c3118.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button