دنیا

سعودی عرب اور دہشتگردوں کے درمیان باپ بیٹے کا رشتہ ہے؛ ریڈیو فرانس

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )ریڈیو فرانس کی رپورٹ کے مطابق نائن الیون حادثے کو 15 سال کا عرصہ گزرچکا ہے اور یہ بات دعوے کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ سعودی عرب اور دہشتگردوں کے درمیا باپ بیٹے کا رشتہ رہا ہے۔
سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے سامنے اس قدر وہابیت کی ترویج کی کہ انہیں شدت پسند بنا دیا ہے۔ اس نے صرف اسی حد تک اکتفا نہیں کیا بلکہ اس نے دیگر اسلامی ممالک میں بھی ملینوں ڈالرز خرچ کئے تاکہ وہابیت کے انتہاپسندانہ افکار کو فروغ دیا جاسکے۔اس بات سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا کہ دنیا کی دو خطرناک ترین تنظیمیں القاعدہ اور داعش سعودی عرب کی ہی ایجاد ہیں۔ یہ تنظیمیں اس کے بیٹوں کی حیثیت رکھتی ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button