پاکستان

کراچی میں ’را ‘ کے لئے وسیم بارودی اور اورنگزیب فاروقی کا نیٹ فعال ،دہشتگردی کا خطرہ

شیعیت نیوز: حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں محرم الحرام کے دوران خطرناک دہشتگرد سیم بارودی اور کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کا نیٹ ورک فعال ہوا ہے جو کہیں بھی دہشتگردی کی کاروائی کرسکتا ہے، اطلاعات کے مطابق وسیم بارودی سکھر جیل میں بیٹھ کر اس نیٹ ورک کی نگرانی کررہاہے جبکہ کراچی میں اورنگزیب فاروقی گروپ اسے لوجسیٹک فراہم کررہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے تکفیری عناصر بھی اس نیٹ ورک میں فعال ہیں، جو بھارتی خفیہ ایجنسی را کی ایما پر کراچی کے حالات کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ وسیم بارودی گروپ کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث رہاہے، مولانا مزار یوسف حسین کے بیٹے سمیت ایم کیو ایم کے شیعہ ایم پی اے رضاحیدر کوقتل اسی گروپ نے کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button