سعودی عرب

وہابی مردوں کے لئے ایک بیوی رکھنا گناہ ہے، سعودی وہابی مفتی کا فتویٰ

شیعیت نیوز: متنازعہ فتووں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے ملک سعودی عرب کے ایک مفتی عبداللہ نے فتویٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص متعدد شادیوں کی قدرت رکھتا ہے اور پھر بھی نہیں کرتا جبکہ اسے بیوہ عورتوں کی کثرت کا مشاہدہ اور علم بھی ہے کہ کس طرح کفار و فساق ان عورتوں کی عزتوں کو نقصان پہنچانے پر تلے ہوئے ہیں تو ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا شخص ایک بیوی پر قناعت کر کے گناہ گار ہو گا اور روز محشر اس سے سوال ہو گا کہ اس نے بذریعہ نکاح اس مسلمان عورتوں کی عفت و پاک دامنی کا انتظام کیوں نہیں کیا۔؟

متعلقہ مضامین

Back to top button