کراچی: تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہاب حیدر شہید

20 ستمبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز: کراچی میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ سے انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کے اے ایس آئی شہاب حیدر شہید ہوگئے ، اطلاعات کے مطابق جمشید کواٹر کے علاقہ بلوچ پاڑہ پر فائرنگ سے ۳۵ سالہ شہاب حیدر شہید ہوگئے ہیں، شہاب حید ر کا جسد خاکی انچولی امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے،جہاں غسل و کفن کے بعد انکی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ محرم سے قبل تکفیری دہشتگرد ملک کا امن و امان خراب کرنے کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہئے کہ فوری کاروائی کرتے ہوئے تکفیری دہشتگردوں کی سازش کو ناکام بنائیں۔

7:29 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔