یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری

30 اگست, 2016 00:00

یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ ترین بمباری میں 12 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے شرعب علاقہ پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 9 شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

2:32 صبح اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔