سعودی عرب

سعودیہ سے مزدوروں کا اخراج/ عالمی سطح پر رشوت دینے والا ملک غریبوں کی تنخواہیں ادا کرنے میں ناکام

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کرنے میں اہم کردار ادا کیا لیکن "چاہ کن را چاہ درپیش ” جو کناوں اس نے ایران کے لئے کھودا تھا اس میں اب خود ہی گرگیا ہے تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے سعودی عرب کی کمپنیاں پاکستان اور ہندوستان کے مزدوروں اور زحمتکشوں کو تنخواہیں ادا کئے بغیر ہی نکال رہی ہیں جس کی وجہ سے سعودی عرب کو ہندوستان ، پاکستان اور عالمی سطح پر سخت بدنامی کا سامنا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button