دنیا

داعش کومدد فراہم کرنے کے الزام میں امریکی پولیس افسرگرفتار

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 36 سالہ میٹرو ٹرانزٹ پولیس افسر کو واشنگٹن سے گرفتار کرلیا گیا ہے جو وہابی دہشت گرد تنظیم کو مدد فراہم کررہا تھا۔
اطلاعات کے مطابق نکولس ینگ پر داعش کو مادی تعاون فراہم کرنے کا الزام ہے، ٹرانزٹ اتھارٹی میں 2003ء سے کام کرنے والا پولیس افسر مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے 2010ء سے سکیورٹی اداروں کی نظروں میں تھا، گرفتاری کے فوراً بعد اسے ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button