پاکستان

گجرات سےتعلق رکھنے والے کالعدم سپاہ صحابہ کہ دو دہشتگرد شام میں ہلاک

شیعیت نیوز: پنجاب کہ ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے کالعدم سپاہ صحابہ کے دو اہم دہشت گرد داعش کےہمراہ لڑتے ہوئے شام کے علاقے حلب میںہلاک ہوگئے ۔ پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( CTD ) کے ذرائع نے نام ظاھر نہ کرنے کی شرط پہ شیعیت نیوز کے نمائندے کو بتایا کہ ضلع گجرات کے علاقے محلہ جوگی پورہ جلال پور جٹاں سے تعلق رکھنے والے کالعدم سپاہ صحابہ ( اہلسنت و الجماعت ) کے دو اھم دہشت گرد عبدالسلام اور عبدالرحمن معاویہ جو کچھ عرصے قبل انسانیت دشمن داعش کے ہمراہ لڑنے ‘ شام ‘ گئے تھے حلب شہر کے پاس شام کی مسلح افواج سے مقابلے کے دوران ہلاک ہوگئےہیں ۔ اطلاعات کے مطابق واصل جہنم ہونیوالے دہشت گردوں کو وہیں دفنا دیا گیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونیوالا دہشت گرد عبدالرحمن معاویہ کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اعظم طارق ملعون کا سیکورٹی انچارج بھی رہ چکا ہے ۔
ذ
رائع نے انکشاف کیا ھے کہ کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے ۱۰۰۰ سے زائد دہشت گرد اسوقت شام میں داعش کےہم رکاب فتنہ و فساد میں مصروف ھیں جنکو ماھانہ ۶۰۰ امریکی ڈالرز تنخواہ فراہم کی جاتی ھے ۔ جب جہاد النکاح ( زنا ) کے لیے بھی وافر ذرائع موجود ھیں ۔ واضح رھے کہ جہاد النکاح ( زنا ) کی اجازت کا فتوی ۲ سال قبل سعودی مفتی العریفی نے جاری کیا تھا ۔۔۔

متعلقہ مضامین

Back to top button