پاکستان

جنرل ضیاٗ الحق کا جائے مدفن آج بھی شیعہ تکفیر کا مرکز

شیعیت نیوز: جنرل ضیا ٗ الحق کا جائے مدفن آج بھی پاکستان میں شیعہ تکفیر کا گڑھ بنا ہو اہے، تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کی سرزمین کو جہاد افغان کی آڑ میں فرقہ واریت اور تکفیریت کی بھیٹ چڑھانے والے ڈیکٹیٹر جنرل ضیاٗ الحق کا جائے مدفن نفرتوں اور تکفیریت کا مرکز بناہوا ہے ،جہاں درو دیوار پر شیعہ مسلمانوں کے خلاف تکفیر پر مبنی شعار اور شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ روح اللہ خمینی کے حوالے سے نازیبا الفاظ تحریر ہیں، جنہیں نا کوئی مٹانے والا ہے اور نا کوئی نوٹس لینے والا، شیعت نیوز وفاقی دارلحکومت کے قلب میں واقع اس مزار پر شیعہ مسلمانوں کے خلاف تکفیری وال چاکنگ کی تصاویر شائع کررہی  ہے تاکہ حکمرانوں اور قومی ادارے تک یہ بات پہنچے اور وہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت نفرت پھیلانے والے مرکز کا نوٹس لیں۔

23.jpg

index.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button