پاکستان
22 جولائی: سندھ کی 26 اہم شاہراوں کو بلاک کردیں گے ، ایم ڈبلیو ایم
شیعت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے 22جولائی جمعہ کے روز سندھ کی مختلف شاہراہوں پر دھرنے دیئے جائیں گے، شیعت نیوز کے مطابق گذشتہ دو ماہ سے شیعہ حقوق کی خاطر جاری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال کیمپ کے ۷۰ ویں دن میں داخل ہونے پر ملک گیر دھرنے دیئے جائیں گےاور پانچ گھنٹے کے لئے ملک کو جام کردیا جائے گا، اس سلسلے میں صوبہ سند ھ کے ۲۶ مقامات پر درھرنے دیئے جائیں گے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے۔
1۔ نمائش کراچی 4بجے
2۔ شاهراه پاکستان انچولی 4بجے
3۔ ملیر 15 هائے وے4بجے
4۔ واڈهو واه حیدرآباد 4بجے
5۔ کیریہ موری ٹنڈوالهیار4بجے
6۔ حیدرآباد روڈ ٹنڈومحمد خان4بجے
7۔ بدین کراچی روڈ4بجے
8۔ ماتلی حیدرآباد بدین روڈ
9۔ ٹندوباگو مین حیدرآباد روڈ
10۔ تلهار حیدر آباد روڈ
11۔ گولاڑچی .کراچی بدین ورڈ
12۔ سجاول کراچی روڈ
13۔ ٹهٹهہ مین کراچی روڈ
14۔ میرپورخاص .حیدرآباد روڈ
15۔ سکرندقومی هائے وے
16۔ مورو
17۔ رانی پور
18۔ببرلو بائی پاس
19۔ گهوٹکی هائے وے
20۔ اوبارڑو بائی پاس
21۔ شکارپور مین کوئٹہ روڈ
22۔ جیکب آباد کوئٹہ روڈ
23۔ نصیرآباد انڈس هائے وے
24۔ دادو انڈس هائے وے
25۔مٹیاری.هالا بائے پاس
26۔ کندهکوٹ پنجاب روڈ