مشرق وسطی

صدر بشار اسد نے وزیر اعظم عماد خمیس کی کابینہ کی توثیق کر دی

صدر بشار اسد نے وزیر اعظم عماد خمیس کی کابینہ کی توثیق کا حکم نامہ جاری کر دیا۔

وزیراعظم عماد خمیس نے اتوار کے روز اپنی کابینہ کی فہرست، شام کے صدر بشار اسد کو توثیق کے لئے پیش کی تھی۔

نئی کابینہ میں اہم عہدوں پر پرانے وزرا کو برقرار رکھا گیا ہے۔ ولید المعلم بدستور وزیر خارجہ ہوں گے جبکہ وزارت دفاع کا قلمدان جنرل فہد جاسم الفریج کے پاس رہے گا۔

شامی سینٹرل بینک کے سابق سربراہ ادیب میالہ کو ملک کا وزیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے۔

شام میں پارلیمانی انتخابات رواں سال اپریل میں منعقد ہوئے تھے جس کے بعد صدر بشار اسد نے بعث پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ عماد خمیس کو وزارت عظمی کے عہدے پر نامزد کرتے ہوئے کابینہ کی تشکیل کا حکم دیا تھا۔

عماد خمیس، اپنے پیشرو وزیر اعظم وائل الحلقی کی کابنیہ میں وزیر توانائی رہ چکے

متعلقہ مضامین

Back to top button