یمن

یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ جارحیت کا مقابلہ جاری رکھنے پر تاکید، انصار اللہ

شیعیت نیوز: یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے یمن کے عوام پر سعودی عرب کی مجرمانہ جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمنی عوام سعودی عرب کی بربریت اور مجرمانہ جارحیت کا مقابلہ جاری رکھیں گے۔

 سبا نیوز کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ  کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے یمن کے عوام پر سعودی عرب کی  مجرمانہ جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمنی عوام سعودی عرب کی بربریت اور مجرمانہ جارحیت کا مقابلہ جاری رکھیں گے۔ انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یمنی عوام کے خلاف تمہارا ظلم و ستم جتنا زیادہ ہوگا ان کی استقامت اور پائداری میں بھی اتنا کی اضافہ ہوگا ۔ انھوں نے کہا کہ یمنی عوام سعودی عرب کے مجرمانہ حملوں کا آخر تک مقابلہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button