سعودی عرب

سعودی عرب روزانہ 800 غیر ملکیوں کو ملک سے نکال رہا ہے

سعودی عرب کی بے رحمانہ اور ظالم حکومت روزانہ 800 غیر ملکیوں کو ملک سے نکال رہی ہے۔ سعودی عرب کے غیر ملکیوں کو غیر قانونی طورپر بے دخل کرنے والے ادارے نے گزشتہ 8 ماہ کے دوران 2لاکھ لوگوں کو بے دخل کر دیا ہے۔ یہ ادارہ روزانہ نقریباً 800 افراد کو روزانہ کی بنیاد پر بے دخل کر رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ادارے میں 1892 افراد غیر قانونی طور پر غیر ملکی کا غذی کارروائی کے منتظر ہیں۔ سب سے زیادہ مکہ مکرمہ سے غیر قانونی غیر ملکیوں کو بے دخل کیا گیا۔ مکہ مکرمہ سے بے دخل ہونے والوں کا تناسب 38 فیصد ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button