پاکستان
مومنین کے قتل پر احتجاج کرنا آج میری سب سے بڑی ذمہ داری ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
شیعیت نیوز: اسلام آبا د میں لگائے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتالی کمیپ سے اپنے ایک پیغام میں علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ جن مومنین سے میرا مجلس یا میلاد کے وعدے ہیں، ان سب سے انتہائ معذرت کے ساتھ کہ یہ ناچیز حاضر نہیں ہو سکتا،مومنین کے قتل عام کے خلاف آواز اٹھانا اور احتجاج کرنا آج میری سب سے بڑی ذمہ داری ہے،اور اپنے مولا سے کئے ہوے وعدے کو وفا کرنا سب سے بڑی وفاداری ہے.
ناچیز گناہ گار! حسن ظفر نقوی.
بھوک ھڑتالی کیمپ اسلام آباد سے پیغام