ایران

تہران میں ایران کے بیرون ملک سفراء کا آئندہ ہفتہ اجلاس منعقد

ڔ ڔ شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک سفراء کا آئندہ ہفتہ تہران میں ” ایٹمی معاہدہ اور اقتصاد ” کے موضوع پر اجلاس منعقد ہوگا ۔

اطلاعات کے مطابق یہ اجلاس 14 اور 15 مئی کو تہران میں منعقد ہوگا، جس میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کے عملی جامہ پہنانے اور ایران کے مزاحمتی اقتصاد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جآئےگا

متعلقہ مضامین

Back to top button