سعودی عرب
اسرائیلی وزیر اعظم کی الیکشن مہم میں حج سے کمایا گیا پیسہ خرچ ہوا، پانامہ لیکش
پاناما لیکس کے مطابق مسلمانوں کے حج کا پیسہ اسرائیلی وزیر اعظم کی الیکشن مہم پر خرچ ھوتا ھے۔
شیعیت نیوز: عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق موجودہ اسرائیل کے وزیراعظم کی الیکشن کمپین خادمین حرمین شریفن کی مدد یعنی 8 ملین ڈالر سے چلی ہے، پانامہ پیپرز کے لیک ڈیٹا کے مطابق، بادشاہ سلمان نے یہ خصوصی عنایت مارچ 2015 میں کی، واضح رہے کہ اللہ قرآن فرماتا ہے یہ یہود نصاریٰ تمارے کھلے دشمن ہیں جبکہ یہاں تو باقاعدہ الیکشن کمپین چلانے کیلئے پیسے دئیے جاتے ہیں وہ بھی حج بیت المقدس کی کمائی کے۔