پاکستان

دالعلوم دیوبند نے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیدیا

شیعیت نیوز: پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود دیوبندیوں کے مرکزدالعلوم دیوبندنے مسلمانوں کی سرزمین کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس پر بھارتی دعوے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق جمعیت علمائے ہند کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہےلہذاکشمیری مسلمان بھارت کے خلاف جدوجہد کو بند کریں، مزید تفصیلات امت اخبار کی خبر کی کٹنگ میں پڑھی جاسکتی ہے۔

سوال یہ ہے کہ اب دیکھانا یہ ہے پاکستان میں موجود جامعہ بنوریہ سے لے کرد یگر دیوبند مدارس جو  پاکستان سمیت کشمیر سے اپنی وفاداری کا ڈرامہ رچاتے ہیں اپنے مرکز کے خلاف کیا رد عمل پیش کریں گے ، دوسری جانب سیکورٹی اداروں کو بھی الڑٹ رہنا چاہیے کہ ملک خداداد پاکستان کو غیر مستحکم کرنےولی قوتوں کے  پیچھے چھپے نظریاتی مرکز سے پاکستان  میں کون کون رابطہ میں ہےاور وہ کس کنگا میں بہہ رہے ہیں

13151644_1736083209937879_5573129011265806311_n.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button