پاکستان

پی ایس 117 انتخابات: اسلامی تحریک نے علی رضا اور علامہ ناظر تقوی کو امیداور نامزد کردیا

شیعیت نیوز: صوبائی نشست PS117 سے اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے جناب علی رضا کے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے گئے جبکہ اسلامی تحریک صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے بطور کورنگ کنڈیڈیٹ کاغذات جمع کرائے ، شیعیت نیوز کے نمائدے کے مطابق الیکش کمیشن میں کاغذات نامزدگی کے موقع پر اسلامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسنین رضوی,مولانا جعفر سبحانی, کراچی کے صدر مولانا کرم الدین واعظی,جنرل سکریٹری کراچی مسلم رضا جناب سرور و دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ تاہم نامزدگی کا باقاعدہ اعلان اسلامی تحریک کے رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button