پاکستان

گلگت بلتستان کونسل انتخابات، اسلامی تحریک کے آغا محمد رضوی کامیاب

شیعیت نیوز: گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں اسلامی تحریک پاکستان نے 1 ایک سیٹ اپنے نام کرلی ہے، اطلاعات کے مطابق آغا سید محمد عباس رضوی 5 ووٹ لے کر گلگت بلتستان کونسل کے ممبر منتخب ہوے۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں چھ امیدواروں نے حصہ لیا تھا جسمیں سے چار سیٹ پر حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے کامیابی حاصل کی جبکہ ایک سیٹ پر اسلامی تحریک اور ایک آزاد امیدوار کامیاب ہوا، دوسری جانب مجلس وحدت مسلمین کے حمایت یافتہ امیدوار کامیابی حاصل نا کرسکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button