دنیا

امریکہ نے 8 ہیلی کاپٹر اردن کے حوالے کردیئے

امریکہ نے 8 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اردن کو فروخت کردیئے ہیں اردن ان ہیلی کاپٹروں کو داعش کے خلاف استعمال کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ آئندہ سال مزید 8 ہیلی کاپٹر اردن کو دےگا یہ ہیلی کاپٹر 200 ملین ڈالر کی فوجی امداد کے سلسلے  دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button