پاکستان

گلگت : ایم ڈبلیوا یم کے رہنما شیخ عباس کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی

شیعیت نیوز: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان شیخ نئیر عباس مطفوی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی. دوسری جانب شیخ نئیر عباس مطفوی اس وقت  ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور مزید علاج کیلئے اسلام آباد ریفر کیا گیا ہے.

واضح رہے کہ یمن جنگ سے پاکستان کو باز رکھنے کے لئے گلگت میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی پر نواز حکومت نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما شیخ نئیر عباس سمیت آئی ایس او کے ڈویژنل صدر اور دیگر رہنماوں کے خلاف انسداد دہشتگرد ی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button