سعودی عرب کے سلفی مدرسہ کی طالبہ حجاب اتار کر فلم اسٹار بن گئی
شیعیت نیوز : پہلی سعودی فلم جو جرمنی میں برلین فیسٹول میں شریک فلم برکۃ یقابل برکۃ یعنی برکت کی برکت سے ملاقات ایک عشقیہ کہانی پر مشتمل ہے جسکی دلچسب بات یہ ہے اس فلم کی ہیروئین ایک ایسی سعودی لڑکی ہے جو کلیۃ الشرعیہ یعنی شرعی فیکلیٹی سلفی مدرسہ کی فارغ التحصیل ہے لیکن حجاب اتار کر فلم میں چل گئی۔
جرمنی میں میڈیا سے گفتگو میں اس ادکارہ نے کہا کہ مدرسہ میں دوران تعلیم سلفی مولویوں کی جنایت کارویوں نے مجھ یہ سب کرنے پر مجبور کیا، سلفی مولوی اسلام کے نام پر مدرسہ کی طالبات کی آبروریزی کرتے تھے اور باہر پردہ کرنے کا حکم دیتے تھے، اس سعودی اداکارہ نے کہا کہ وہ ان وہابی مولویوں کی ان حرکات کو فلم کے ذریعہ آشکار کروں گی، جبکہ اس فلم کے اداکار سعودیہ میں خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں کمپین چلانے میں مشہور ہوچکے ہیں









