کوہاٹ :کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ’ ملازیور‘ گرفتار

15 فروری, 2016 00:00

سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ کے قریب کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر’ ملا زیور‘ کو گرفتار کرلیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد کمانڈر ملا زیور کو کوہاٹ کے نواحی علاقے فتح جنگ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ذرائع کے مطابقگرفتار دہشتگرد کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے،جو حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی بھی رہا ہے۔

9:14 شام جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔