مقبوضہ فلسطین

حماس کی جانب سے ایران کی قدردانی

 حماس کے سینیئر رہنما اسماعیل رضوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونیوں کے مقابلے اور قدس شریف کی آزادی کی راہ میں فلسطینیوں کی بے پناہ حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غاصب صیہونی، امت مسلمہ کے دشمن اور فلسطین اور خطے کے لئے انتہائی خطرناک ہیں۔ حماس کے سینیئر رہنما نے واضح کیا کہ فلسطینوں کو قدس شریف کی آزادی اور غاصبوں کے مقابلے کی غرض سے تمام اسلامی ملکوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button