مشرق وسطی

شام کا کفین نامی قصبہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد

 رپورٹ کے مطابق شام کے فوجیوں اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے الزہرا کے شمالی مضافات میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اتوار کے دن کفین نامی قصبے کو بھی دہشت گرد گروہوں جبھۃ النصرہ اور احرار الشام کے عناصر سے پاک کر دیا ہے۔ اس آپریشن میں دسیوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کے بھاری جانی نقصان کے بعد دہشت گرد دیر جمال، کفرنایا اور تل رفعت سمیت شمالی قصبوں کی جانب فرار ہوگئے۔

واضح رہے کہ شام کی فوج اور استقامت کے مجاہدین نے صوبہ لاذقیہ کے شمال میں واقع مضافاتی علاقے میں اپنا آپریشن جاری رکھتے ہوئے دو اہم قصبوں اوبین اور باشورہ کا کنٹرول بھی اپنے ہاتھ میں لے لیا ہ

متعلقہ مضامین

Back to top button