داعش کاپاکستان میں عرب مسافرطیارہ ٹارگٹ کرنیکا منصوبہ ہے،حساس ادارہ

08 فروری, 2016 00:00

شیعیت نیوزـ : داعش سے تعلق رکھنے والے غیرملکی دہشت گردوں نے پاکستان میں ایک عرب ایئرلائن کے طیارے کو ٹارگٹ کرنے کا منصوبہ بنایاہے۔متعلقہ ادارے اس ضمن میں انسدادی اقدامات کریں حساس ادارے نے حکومت کو رپورٹ بھجوادی۔باوثوق ذرائع کے مطابق ایک حساس ادارے نے حکومت کوایک رپورٹ بھیجی ہے جس میں کہاگیاہے کہ داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے جس میں 4یمنی،ایک عراقی اورایک لبنانی شامل ہے ائرلائن کے ائرکرافٹ کو ٹارگٹ کرنے کا منصوبہ بنایاہے مذکورہ دہشت گرد جہازکے عملے اورمسافروں کویرغمال بناکرکارروائی کرسکتے ہیں ۔اس لئے کسی بھی ناخوش گوارواقعہ سے نمٹنے کے لئے فول پروف سکیورٹی اقدامات کئے جائیں۔

9:21 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔