عراق

عراقی فورسز نے الرمادی کے مشرق میں داعشی مفتی کو ہلاک کردیا

عراقی فورسز نے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران داعشی مفتی ابودجانہ المصری کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے داعش کے مفتی ابو دجانہ کو رمادی کے مشرق میں ہلاک کیا ہے ادھر عراقی جنگی طیاروں نے ایک کارروائی کے دوران عامر حمید العیساوی کو ہلاک کردیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کا اہم رہنما اور تلعفر کا والی تھا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button