پاکستان کے مدارسوں سے داعش نے لڑکیاں خرید لی، 121خواتین کی فہرست تیار

07 جنوری, 2016 00:00

شیعیت نیوز:  ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ داعش سے تعلق رکھنے والی خواتین کا ایک اور گروہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ پنجاب میں حساس اداروںکی کاروائی میں داعش کا اہم کارکن کامران گجر گرفتار ہوا جس نے دوران تفتیش بتایا کہ اسکی بیوی اور بہن لڑکیوں کی برین واشنگ میں ماہر ہیں،  ملزم کے انکشاف کے بعد حساس اداروں نے داعش سے تعلق رکھنے والی 121خواتین کی فہرست بنا لی ہے، اس سلسلے میں مختلف شہروں سے مزید خواتین کی گرفتاری کا امکان ہے۔

6:17 صبح مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔