دنیا

شیخ نمر سیاسی مخالف تھے ان کا دہشت گردی سے کوئی ربط نہیں تھا

 برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ جک اسٹراؤ نے سعودی عرب کے ہاتھوں آیت اللہ شیخ باقر النمر کی سزائےموت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ نمر سیاسی مخالف تھے ان کا دہشت گردی سے کوئی ربط نہیں تھا اور سعودی عرب نے انھیں قتل کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، سیاسی اور اخلاقی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کا یہ اقدام غیر سنجیدہ اور ناقابل قبول ہے، اسٹراؤ نے کہا کہ شیخ نمر کے خلاف ایسے شواہد موجود نہیں جن سے ثابت ہو کہ ان کا تعلق دہشت گردی سے تھا ۔

اسٹراؤ نے کہا کہ شیخ نمر شیعہ تھے اور وہ سعودی پالیسی کے خلاف تھے لیکن وہ دہشت گرد نہیں تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button