پاکستان

سعودی نمک خور بادشاہت کو بچانے میدان میں آگئے

شیعیت نیوز: سعودی عرب کی جانب سے شیخ النمر کو شہید کیئے جانے پر دنیا بھر میں ہونے والے مظاہروں کے بعد سعودی سفارت خانوں نے اپنے پالتوں افراد کو سٹرکوں پر نکال دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق  مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ حافظ عبدالکریم کی قیادت میں ایک مظاہرہ منعقد ہو ا ، اس مظاہر ے میں انہوں نے کہا کہ مکہ مدینہ سمیت پورے سعودی عرب کے لئے پوری امت مسلمہ متحد ہے .

سوال یہ ہے کہ مکہ و مدینہ کو کس سے خطرہ ہے؟ آل سعود خود مکہ و مدینہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، دراصل اپنے جرائم کو چھپانے کے لئے سعودی بادشاہ اپنے پالتوں افراد کے ذریعے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لئے مکہ وہ مدینہ کے نام کو استعمال کررہے ہیں۔

بادشاہت جو اسلام میں جائز نہیں اسکے تحفظ کے لئے چند لوگوں کا احتجاجی مظاہر ہ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ سعودی سفارت خانے نے اپنی بادشاہت کی حفاظت کے لئے پاکستان میں اپنی نئی فرقہ وارانہ جنگ کو چھڑنے کے لئے پلانگ تیار کرلی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button