پاکستان

پاک فوج نے سپاہ صحابہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

شیعیت نیوز: ملکی تاریخ میں پہلی بار ملک دشمن کالعدم دہشتگرد جماعت سپا ہ صحابہ کو پاک فوج نے دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے انکے دہشتگردوں کے ڈیٹھ وارنٹ جار ی کردیئے ہیں، جو قومی اداروں ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے میں عین دلچسپی کا ثبوت ہے۔

پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پئ آر کی پریس ریلز کے مطابق آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کے پانچ  دہشتگردوں کو سیکڑوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے جرم میں دیٹھ ورانٹ کی توثق کردی ہے۔

یہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہو اہے کہ قومی اداروں نے سپاہ صحابہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے اسکے دہشتگردوں کو پھانسی کی سز ا سنائی ہے، تاہم ابھی بھی اسکی اصل پہچان اہلسنت و جماعت کو چھپایا گیا ہے۔

سپاہ صحابہ گذشتہ کئی سالوں سے اہلسنت ولجماعت کے نام سے سرگرم ہے ، جبکہ حکومت کی جانب سے اس کالعدم جماعت کو اپنی سرگرمیاں کرنے کی مکمل اجازت بھی دی گئی ہے۔

وقت کا تقاضہ یہ ہے کہ اب قومی ادارے اس ملک دشمن تنظیم جو فرقہ وارانہ فسادات میں ماہرات رکھتی ہے اور دہشتگردی کے کئی سنگین واقعات میں ملوث پائی گئی  ہے، اس ساتھ ساتھ عالمی دہشتگرد تنظیموں داعش و القائد کے ساتھ اسکے مراسم بھی منظر عام پر آچکے ہیں ، ایسے وقت میں جب ملک میں داعش جیسی دہشتگرد تنظیم کا خطرہ پاکستان پر منڈلارہا ہے،ایسے وقت میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کی سرگرمیوں پر فوری پابندی لگائی ہےْ۔

PR_ISPR.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button