یمن

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر میزائل سے حملہ

 یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر ابہا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل سے جوابی حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں ایئپورٹ کی عمارت کا شدید نقصان پہنچا ہے اور متعدد سعودی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے گذشتہ 20 دنوں میں 10 بیلسٹک میزائل سعودی رعب پر داغے ہیں جن کے نتیجے میں سعودی رعب کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ابہا ایئرپورٹ سعودی عرب کا تیسرا اہم ایئرپورٹ ہے۔ یمنی فورسز نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ سعودی رعب کے 300 اہم ٹھکانے یمنی میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button