پاکستان

طاہری اشرفی اچانک سلطانہ ڈاکو بن گئے، مولانا شیرانی کی کٹائی لگادی

شیعیت نیوز: اسلامی نظریاتی کونسل کے آج کے اجلاس میں مولانا طاہر اشرفی نے ایک مسئلہ کو بنیاد بناکر دوران اجلاس شور شرابہ شروع کردیا، اور جب اجلاس میں موجود علماٗ نے انہیں خامو ش کروانے کی کوشیش کی تو انہوں نے علماٗ کی کٹائی لگا نا شروع کردی، طاہر اشرافی بدماش سے پٹنے والے میں مولانا محمد خان شیرانی بھی شامل ہیں ،جو اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ بھی ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں

ashrafi.jpg

اسلامی نظریاتی کونسل کے سینٹرل ریسرچ آفیسر ڈاکٹر انعام اللہ کی جانب سے پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں کہا گیاکہ قرآن بورڈ پنجاب کے حضرات کی علمی گفتگو کو سننے کے بعد کونسل نے اس پر غورو فکر کرکے کوئی فیصلہ مرتب کرنا تھا کہ اس دوران طاہر اشرفی اور مولانا زاہد محمود قاسم اجلاس میں آئے۔

ڈاکٹر انعام اللہ کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے آتے ہی ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ شروع کرنے کے ساتھ ساتھ نازیبا الفاظ کا بے دریغ استعمال کیا،انہوں نے کہا کہ انہوں نے ایجنڈے سے ہٹ کر موضوع پر بحث شروع کر دی جبکہ ہنگامہ آرائی کے ساتھ ساتھ نازیبا الفاظ کا استعمال جاری رکھا،سینٹرل ریسرچ آفیسر کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ مولانا طاہر اشرفی کا آخر اجلاس تھا اس لیے وہ ہنگامہ آرائی سے نہ جانے کن مقاصد کا حصول چاہتے تھے۔

56825a6977415.jpg

اجلاس میں موجود میڈیا نمائندگاں کا کہنا ہے کہ مولانا طاہر اشرفی آج کے اجلاس میں سلطانہ ڈاکو لگ رہے تھے، جبکہ وہ ہو ش میں بھی نہیں تھے، ان میڈیا پرسن کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریا تی کونسل میں طاہر اشرفی جیسے مولویوں کو نہیں ہونا چاہیئے۔

اپناکا مذاق مے لانا صاحب کئی بار میٹھا پان کھا کر اُڑا چکے ہیں آج محلے کے بدماشوں کے کی طرح مولویوں کی کٹائی لگا لر طاہر اشرفی نے اپنی اصلیت کا پنڈورم باکس کھول دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button