دنیا

نائیجریا: حکومت نے شیخ زکزاکی کی والدہ کی قبر مسمار کردی

شیعیت نیوز: صہیونی نواز نائیجرین حکومت اور فوج شیخ زکزاکی کی تحریک سے اتنے خوف ذدہ ہوگئے ہیں کہ انہوں نےشیخ زکزاکی سے منسوب ہر نشانی کو مسمار کرنا شروع کردیا ہے، ایک اطلاع کے مطابق گورنر کے حکم پر نائیجریا انتظامیہ نے آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی والدہ معلمہ زکزاکی کی قبر کو مسمار کرکے مکمل تباہ کردیاہے۔ دوسری جانب شیخ ابراہیم زکزاکی کا گھر اور انکے گھر سے منسلک مسجد و امام بارگاہ کو بھی نائیجرین حکومت کی جانب سے پہلے ہی تباہ کیا جاچکا ہے۔

535167_1225874834095715_2694625941592052939_n.jpg

12390979_1225874817429050_1733745432042966833_n.jpg

12390968_1225874800762385_5623271698022032076_n.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button