پاکستان

شکارپور شیعہ مسجد پر تکفیری دہشتگردوں کا پیٹرول بم سے حملہ مولانا صابر شدید زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات امریکی سعودی نواز کالعدم تکفیری دہشتگردوں کا شیعہ مسجد پر پیڑول بم سے حملہ مولانا صابر شدید زخمی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب مسجد پر پیٹرول بم پھینکا جس  سے مسجد میں رکھے قرآن پاک جل گئے جبکہ مسجد کے پیش امام مولانا صابر شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہستال منتقل کرکے طبعی امداد فراہم کی جارہی ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button