پاکستان

لیہ تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماتمی توقیر جعفری شہید اللہ نواز زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق  صوبہ پنجاب کے علاقے لیہ میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعات)کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماتمی توقیر جعفری شہید جبکہ اللہ نواز زخمی ہوگئے  اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے دونوں ماتمیوں کو اس وقت گولیاں ماری جب یہ پرسہ داری کر کے واپس اپنے گحر کی طرف جارہے تحے کے گھات لگاے دہشتگردوں نے ریلوے روڈ پر گولیاں ماری جس سے تقیر جعفری موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ اللہ نواز زخمی ہوگئے

متعلقہ مضامین

Back to top button