مشرق وسطی

دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری

لبنان کے المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے شمالی لاذقیہ کے "کتف الغدر” اور "کتف الغنمہ” ٹیلوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے واپس لے لیا ہے- شامی فوج نے مشرقی علاقے دیرو الزور شہر اور فوجی اڈے میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے-

شامی فضائیہ نے بھی شمالی حلب کے علاقے عندان میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں-

متعلقہ مضامین

Back to top button